جناب عبد المالک ندوی صاحب!
گروپ ممبران کی طرف سے ہونے والی کوتاہی کے سلسلہ میں میں معذرت خواہ ہوں ۔
کس جانفشانی سے آپ گزرے ہوں گے ۔مجھے اسکا احساس ہے ۔
اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین
🌹🌹🌹🌹🌹
ایک گروپ میں لوگوں کے مطالبہ پر اس گروپ کی لنک شیئر کی گئی ہے، اسی کا اسکرین شاٹ ہے
Читать полностью…زلفوں کے بل اس وقت پڑتے تھے جب دنیا ڈیجیٹل نہیں تھی۔
اور محبوب کے خیالی پیکر ہی اودھم مچا ئے رکھتے تھے ۔
پھر جب دنیا ڈیجیٹل ہوئی تو محبوب بھی ڈیجیٹلیا گئی ۔
اور اپنے تاثرات کے اظہار کے لیے ایموجیز کو پردہ بنا لیا ۔
یہاں سے آنکھوں میں بل آیا
😜
ایک کتاب پڑھی تھی جس میں پہلا جملہ انام مبکرا فی اللیل و اقوم مبکرا فی الصباح سے شروع تھا، میں نے وہی والا مراد لیا ہے 😀
مبکرا کا معنی ہالی
۔
کانٹے اور پھول
الشوک والقرنفل۔
مصنف ۔۔۔ یحییٰ السنوار
یحییٰ السنوار کی لکھی یہ کتاب آپ بیتی اور جگ بیتی پر مشتمل ہے ۔
اسرائیلیوں کی قید میں رہتے ہوئے یہ لکھی گئی ۔
اسکو پڑھنے کا بڑا شوق ہے ۔
ابھی کتاب الاذکیاء لابن الجوزی زیر مطالعہ ہے ۔
مکمل ہونے کا انتظار ہے ۔
آپ لوگ بھی دیکھئے ۔
اور حاصل مطالعہ سے آگاہ فرمایۓ
Adaptive markets by Andrew lu.
جناب یہ انگریز ی کی کتاب درکار ہے۔اگر مل جائے تو نوازش ہوگی ۔یہ انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہے ۔
جناب عالی ۔۔۔۔
گروپ ممبران دھیان دیں ۔۔۔
آپ کی مطلوبہ کتاب کوئی تلاش کرتا ہے ۔
اسے ڈاؤنلوڈ کرتا ہے ۔
اپنا قیمتی وقت دیتا ہے ۔
پھر اپنا ڈیٹا خرچ کرکے کتاب کو اپلوڈ کرتا ہے ۔
کیا وہ آپکے شکریہ کا مستحق نہیں ؟
غور فرمائیں ۔۔۔
زلفوں کے بل تو سنے بھی ہیں دیکھے بھی ہیں آنکھوں کے بل پہلی بار سننے میں آیا کسی نے دیکھا ہو تو بتائے۔
Читать полностью…جسے دعا دی گئی ہے ان کی اپنی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ عربی والا بکرا مراد لیتے ہیں یا اردو والا ویسے وہ اردو داں ہیں تو اردو والا ہی مراد لیں گے😉😜
Читать полностью…