جاوید کتاب گروپ میں شامل ہوں تو وہاں تلاش کریں شاید مل جائے
خانصاحب کے چوکیدار سے ڈر لگتا ہے ورنہ دوسرے گروپ کا مال یہاں انڈیل دیتے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت بہت شکریہ
یہ کتاب حاصل ہوئی مسرت و شادمانی ہوئی
آپ کی کرم فرمائی ہوئی بلکہ ذرہ نوازی ہوئی
السلام علیکم
خان صاحب
تقسیم ہند و پاک پر لکھی گئی ناولیں ارسال فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
The Monk Who Sold His Ferrari
By Robin Sharma
یوگی جس نے اپنی فیراری بیچ دی از روبن شرما
مترجم : حمزہ زاہد
ـ
*السلام علیکم*
*عالمی یوم اُردو کی تمام محبان اردو کودِل کی گہرائیوں سے مبارکباد.........*
💐💐💐
*سارے عالم میں پھیلی خُوشبو دیکھی*
*ہم نے ہر لہجے میں مہکتی اُردُو دیکھی*
💐💐💐💐