کیونکہ گروپ میں جو فائل موجود ہے اس کے آخری ورق پر بھی آٹھ حصوں کی تصویر ہے، سات تک تو لکھا ہوا ہے، جبکہ آٹھویں کتاب پر نمبر نہیں ہے۔
Читать полностью…نئی دنیا دہلی
شاہد صدیقی کی
اگر اس کا لنک مل جائے مفت میں مطالعہ کرنے کے لئے تو برائے کرم ارسال کریں
شاعری عطیہ خداوندی ہے اسے کتابوں یا اساتذہ سے نہیں سیکھا جا سکتا ہے البتہ فن سے آشنائی ضرور ہو سکتی ہے۔
Читать полностью…السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو کی وہ کتاب ارسال فرمادیں جس میں چاشنی ہو نئ تعبیرات ہو پڑھ کر نۓ الفاظ و کلمات مستحضر ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
آداب اختلاف کتاب چاہیے۔ اختر حسین عزمی صاحب کی۔
🌹🌹🌹
Meena Kumari Ki Dastan e Hayat
By Akhbar e Jehan.pdf
مینا کماری کی داستان حیات ۔
🌹🌹🌹
ہندوستان میں انگریزی حکومت ، ان پالیسی اور ان کے ظلم وستم (ہندوستانی مسلمانوں )پر کو مختصر مدلل کتاب ہو تو ارسال فرمائیں
Читать полностью…