السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختارات پہلی جز کے شرح ہو تو برائے کرم ارسال فرمائیں
اردو ناولز کے دن بدن ترقی کے لئے دعا گو ہوں
طلسماتی دنیا کے شمارے تھیلوں میں بھر کر دوچھتی پر رکھ دیا ہوں
ضرورت اذان بتکدہ کی ہے
کوئی دیوبندی صاحب جانتے ہوں تو بتادیویں
تھیلے اتار کر شمارے نکال کر مذکورہ اقساط یکے بعد دیگرے کھول کر اسکینر کے ذریعے اسکین کر کر اپنی موبائل میں منتقل کر کر یہاں ارسال کر دیں تاکہ دیگر اربابِ ذوق کی تسکین ہو سکے۔
Читать полностью…السلام علیکم
خان صیب
مرحوم مولانا حسن الہاشمی کے رسالے طلسماتی دنیا میں ایک کالم بعنوان اذان بتکدہ آتا تھا
یہ کتابی شکل میں کہیں دستیاب ہو تو منگوانا چاہوں گا