ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...
آجکل مولانا دریابادی کی آپ بیتی خود نوشت سے گزر رہا ہوں ۔
یہ اشعار وہیں سے پسند آئے ۔
🙏
تھا زور کبھی خود بینی کا ۔کرتے ہی کیا تھے ہم ہم کے سوا۔
اور اب تو زباں پر کچھ بھی نہیں ۔رب اغفر وارحم کے سوا۔
رفیق
چلیے ۔پھر
جوانی کا دسمبر پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں۔
باادب با ملاحظہ ۔ہوشیار۔
🧑🎤
بچپن کا دسمبر ۔
صلیب عشق ۔۔
خدا اور محبت ۔
از۔ ہاشم ندیم
بھائیو ۔
معاف کرنا ۔ 🙏
شاید آپ لوگوں نے غلط گروپ جوائن کر لیا ہے ۔
یہ اردو ناول کا گروپ ہے ۔
یہاں گروپ میں دینی کتابیں طلب کرنا ۔
ایسے ہے جیسے نام ویج ہوٹل پہ ویجیٹیرین کھانا طلب کرنا ۔۔۔
جہاں مرغا اور مچھلی چل رہی ہو وہاں آلو پوڑی مانگنا ۔۔۔
😎
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مولانا محمد یوسف کاندھلوی صاحب کی کلمہ کی حقیقت چاہیے ۔مہربانی ہو گی آپ کی ۔
آہا کیا بات ہے واہ لاجواب غضب بیمثال عمدہ زبردست انتخاب
ویسے تو پوری غزل ہی لاجواب ہے لیکن کچھ اشعار ایسے ہیں کہ طبیعت پھڑک اٹھتی ہے مثلاً
آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا
دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
گو جوانی میں تھی کج رائی بہت
پر جوانی ہم کو یاد آئی بہت ۔۔۔۔۔۔
رفیق
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم حضرات
سلطنت عثمانیہ نامی کتاب مطلوب ٹ اگر کسی کے پاس دستیاب ہے تو از راہ کرم ارسال فرمائیں
والسلام
مولانا سلیمان قاسمی صاحب کی کوئ کتاب ہے جس میں انھوں نے تجدید یا امت کے لیے اہم کام کرنے والی شخصیات کا تذکرہ فرمایا ہے ، مہربانی فرما کر وہ کتاب مہیا فرمائیں ، بڑی نوازش ہوگی
Читать полностью…اماں یار جان صاحب! بچپن کا دسمبر اس بھری جوانی میں کیوں یاد کر رہے ہیں؟😉😜
Читать полностью…مکتوبات شیخ عبد الحق محدث دہلوی دوم مترجم قاضی عبد الصمد چاہیے
Читать полностью…السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
احباب کی خدمت میں التماس ہے کہ ٹیلیگرام چینل سے ڈپلیکیٹ فائل کو کس طرح سے حذف کیا جائے ۔۔ اس کا طریقہ اگر کسی ویڈیو کی شکل میں ہو تو برائے کرم پرسنل پر یا گروپ پر نشاندہی فرمائیں ۔۔
لاہور دیوانگی از مستنصر حسین تارڑ صاحب مل سکتا ہے پلیز ؟
Читать полностью…