urdunovelss | Unsorted

Telegram-канал urdunovelss - اردو ناولز

1106

ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...

Subscribe to a channel

اردو ناولز

رفقا بالقواریر

تحریر : خولہ خالد

Читать полностью…

اردو ناولز

چراغ تلے

از

مشتاق احمد یوسفی.

➖➖➖➖➖➖➖

Chirag Tale.

By

Mushtaq Ahmad Yusufi.

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


🌏 @urdunovelss

Читать полностью…

اردو ناولز

کینچلی از پروفیسر غضنفر ۔ چاہیے اگر مل جاٸے تو

Читать полностью…

اردو ناولز

نئی سوچ نئی شخصیت
کتاب درکار ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

Jannat ke patte nimra
Ahmed

Читать полностью…

اردو ناولز

مالا کی نئی قسط آگئ ؟؟؟

Читать полностью…

اردو ناولز

ہاشم ندیم سید ۔



Hashim Nadeem

Ek Intervew

Читать полностью…

اردو ناولز

خدا اور محبت ۔۔۔


از


ھاشم ندیم


Khuda aur Mohabbat.

By Hashim Nadeem

Читать полностью…

اردو ناولز

” تاریخ ضلع بجنور “ تصنیف سر سید احمد خان ، چاہیے ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

ایڈمن صاحب ! آپ کی توجہ درکار ہے ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

ہم نے سمجھا کہ پہلی ہوچکی ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

یہ سب آپ کے فیض کا چشمہ ہے جو لم یزل جاری ہے ۔ اسامہ بھائی کا بے حد شکر گزار ہوں ۔ اور اللہ ان کی دوسری شادی کرادے ، خاتون خوب صورت اور خوب سیرت ہو ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

اللہ پاک ترغیب دینے والے کو چار بیویاں عطا فرمائیں اور ہر بیوی سے کم از کم ایک درجن بچے عطا فرمائیں
آمین ثم آمین ثم آمین

Читать полностью…

اردو ناولز

سادات بارہہ کا تاریخی جائزہ
از
سیدسلیمان‌علی‌خان

Читать полностью…

اردو ناولز

تفسیر فی ظلال القرآن اردو (سید قطب شہید) ۶ جلد

Читать полностью…

اردو ناولز


ریختہ کی کتب حاصل کرنے کے کیلئے لنک مجھے پرسنل پر بھیجیں۔
یا اسی گروپ میں کتاب کا نام مع اسکرین شاٹ کے بھیجیں۔

Читать полностью…

اردو ناولز

مشتاق احمد یوسفی کی چراغ تلے

Читать полностью…

اردو ناولز

کنجری کا پل از یونس جاوید مل سکت ہے ۔ شدید ضرورت ہے

Читать полностью…

اردو ناولز

زہراب
مجموعۂ کلام مرحوم ریاض احسن مالیگانوی

شہر مالیگاؤں، اپنی گوناگوں صفات کی بناء پر اقوامِ عالم میں ایک مشہور و معروف شہر ہے صدیوں سے آباد اس شہر نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں ایسے افراد دیے ہیں جو اپنی مثال آپ رہے ہیں اور یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے۔
مالیگاؤں مسلم اکثریت والا ایک شہر ہے جہاں علم و ادب کے سوتے پھوٹتے ہیں اور تشنگانِ علم و ادب کی سیرابی کا فرض انجام دیتے ہیں انہیں میں سے ایک چشمۂ فیض جناب ریاض احسن مرحوم بھی ہیں، موصوف کا آبائی تعلق اترپردیش کی مردم خیز سرزمین فتح پور سے ہے، پیشۂ آباء پارچہ بافی رہا، یہ بات نہایت ہی تعجب خیز ہے کہ اس پیشے سے منسلک افراد کی اکثریت جہاں افلاس و تنگدستی کا شکار ہے وہیں دین پر عمل کرنے میں دیگر لوگوں سے فائق و ممتاز ہے اس کے ساتھ ساتھ علم و ادب سے بھی نہایت ہی گہرا تعلق رکھتی ہے۔
جناب ریاض احسن کی شاعری اپنے اندر بے پناہ معنویت رکھتی ہے ایک نیا رنگ شاعری میں جو اور کہیں دیکھنے میں نہیں آیا، آنجناب کا خاصہ ہے، شائقینِ علم و ادب اس کتاب کو پڑھنے کے بعد یقیناً شاعری کی ایک نئی جہت سے آشنا ہوں گے۔

Читать полностью…

اردو ناولز

Maala ki episode 25 Dec ke baad aayenge InshaAllah

Читать полностью…

اردو ناولز

بچپن کا دسمبر ۔

از

ہاشم ندیم ۔




Bachpan ka December

By Hashim Nadeem


🥀🥀🥀🥀

Читать полностью…

اردو ناولز

عبد اللہ


از ہاشم ندیم




Abdullah.


By


Hashim Nadeem..


🥀🥀🥀🥀🥀

Читать полностью…

اردو ناولز

ھاشم ندیم صاحب کے تمام ناول درکار

Читать полностью…

اردو ناولز

اسامہ بھائی ! آپ کا بے حد شکر گزار ہوں ۔ آپ نے میری مشکل آسان کردی ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

السلام علیکم
” تاریخِ سرکشیِ ضلع بجنور “ چاہیے ۔

Читать полностью…

اردو ناولز

ارے بھائی ۔

پہلی تو کرائیے پہلے ۔
دوسری بعد میں ۔

ہمت ہوئی تو ۔۔۔۔😷

Читать полностью…

اردو ناولز

مولانا عبد الماجد دریابادی پرجب دور الحاد چل رہا تھا۔ اور وہ تشکیک کے گھنے جنگلوں میں بھٹک رہے تھے ( اور یہ تقریبا دس سال رہا 1909 سے 1919 تک)
دو لوگوں نے انھیں راہ مستقیم پر لانے کی پوری کوشش کی
ایک اکبر الہ آبادی
دوسرے مولانا محمد علی جوہر

اکبر الہ آبادی نے نہ کبھی بحث و مناظرہ کیا ۔نہ کبھی پند و نصیحت ۔
بس میٹھے انداز میں ظریفانہ طور پر کوئی ایسی بات کہہ جاتے جو معقول اور دلنشین ہوتی۔

ایک بار بولے ۔کیوں صاحب! آپنے کالج میں تو عربی لی تھی ۔پھر کیا اب بھی کچھ مناسبت ہے عربی سے ؟
علم وزبان کوئی سی ہو بہر حال اس کی قدر تو کرنی ہی چاہئے ۔۔
مولانا نے کہا ۔اب اسکے لکھنے پڑھنے کا وقت کہاں ملتا ہے ؟
بولے ۔۔۔نہیں ۔کچھ ایسا مشکل تو نہیں ۔
قرآن کی بے مثل ادبیت کے تو اہل یورپ و دانائے فرنگ بھی قائل ہیں ۔
آپ عقائد نہیں ۔زبان ہی کے اعتبار سے قرآن سے ربط رکھئے ۔اور جتنے منٹ بھی روانہ نکال سکتے ہوں ۔اسے پڑھ لیا کریں ۔
جتنے حصے آپ کی سمجھ میں نہ آئیں ۔انہیں چھوڑتے جائیے ۔اور یہ سمجھ لیجیے کہ وہ آپ کیلئے نہیں ۔
لیکن آخر کہیں تو کچھ فقرے آپکو پسند آہی جائیں گے ۔
بس انہیں فقروں کو دوبار بار پڑھ لیا کیجئے۔
اور آپ کیلئے باوضو ہونے کی بھی کوئی قید نہیں ۔۔۔

یہ نمونہ تھا انکی تبلیغ و اصلاح کا ۔۔۔
ہم تبلیغ والے کہاں کھڑے ہیں ؟

منقولہ ۔۔۔۔۔۔آپ بیتی
از ۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادی

01.12.2022

Читать полностью…

اردو ناولز

آپ نے مخاطب تو ایڈمن کو کیا ۔
مگر ماشاءاللہ ۔آپ کی خواہش کسی اور بھائی نے پوری کی ۔

اللّٰہ پاک ۔انکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔

آپ کم از کم اسامہ کی ڈبل شادی کی دعا دے سکتے ہیں ۔۔

😜

Читать полностью…

اردو ناولز

ایڈمن صاحب ! توجہ فرمائیں

Читать полностью…

اردو ناولز

دم نکلنے میں بھی کم بخت مزہ ہوتا ہے

Читать полностью…
Subscribe to a channel