ایک ڈرامہ ہے محمد حبیب کا 'خانہ جنگی'
اگر مل سکتا ہے تو عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوانح صابر کلیری اگر موجود ہوتو از راہ کرم ارسال فرمائیں
یہ پھول اور ساتھ ساتھ استفتاء آپنے گروپ کے دستر خوان پر رکھا ہے ۔
کیا اشارہ دینا چاہتے ہیں آپ ؟
مقصد سمجھ میں نہیں آتا
کچھ وضاحت کر دیں