ابو یحییٰ صاحب کی ساری کتابیں لا جواب اور بے مثال ہیں.
جب زندگی شروع ہوگی
قسم اس وقت کی
آخری جنگ
یہ تینوں کتابیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں
آپ پہلے جب زندگی شروع ہوگی کو پڑھیں پھر قسم اس وقت کی اور اس کے بعد آخری جنگ کو پڑھیں..
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی ایک ناول پڑھا تھا بہت سال پہلے جس کا مرکزی کردار ایک بہت ہی ماڈرن لڑکی تھی جو حجاب اور اسلامی تعلیمات کو فضول کہتی تھی پر اسکو ایک شخص ہمیشہ بہت ہی محبت سے اسلام کی تعلیم دیتے اور اسلام کے بارے میں معلومات دیتے اور کہتے کے زندگی میں مسائل کیسے بھی ہوں سب کا حل قرآن کریم میں موجود ہے پھر اسے کوئی ایسی ہی سچویشن پیش آتی ہے اور وہ قرآن کریم کو کھولتی ہے اور جس آیت پر اسکی نظر پڑتی ہے اس میں اسکا حل اسے مل جاتا ہے
میں اس ناول کا نام بھول گیا ہوں اگر کسی بھائی کو یاد ہو تو وہ ناول ارسال کریں بہت شکرگزار ہوں گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم تاریخ اسلام مطلوب ہے
مولانا عاشق الٰہی میرٹھی صاحب کی
اگر کسی ساتھی کے پاس ہوتو از راہ کرم ارسال فرمائیں
5۔227۔ منتخب ملفوظات
مرتب : مولانا یحیٰ نعمانی
صفحات : 715
ناشر: مکتبہ احسان لکھنؤ
حصہ : پنجم (افادات)
🔊🌹عظیم الشان خوش خبر🌹🔊
تالیفات حکیم الامتؒ بمع تعارف ، حصول کے لئے درج ذیل لنک پر تشریف لے جائیں
•——–------👇-------——•
~@TaleefatHakeemUlUmmatThanvi~
مجربات احمدی
از حضرت مولانا احمد حسین صاحب رسول پوری مبارک پوری اعظمیؒ
نانا جان مؤرخ اسلام حضرت مولانا قاضی اطہر صاحب مبارک پوریؒ
مختصر سوانح حیات - حضرت مولانا شیخ خالد کمال عبد الحفیظ صاحب قاسمی مدنی مبارک پوری رحمہ اللّٰہ
از مولانا عبد الجبار صاحب نیوزی لینڈ