آج ان شاءالله ہم سورہ بینہ پڑھیں گے، یہ تھوڑی بڑی ہے اسلئے دو حصوں میں بھیجی جاے گی، نصف آج سنیں اور درست فرمائیں، نصف آخر کل ان شاءالله ۔جزاک اللہ خیرا
Читать полностью…میں نے پڑھا نہیں ہے، اسلئے کوئی کچھ کہہ سکتا،
لیکن جہاں بھی تلاش کیا تھا یہی دو حصے ملے
جنرل پرویز مشرف کی کتاب ان دی لائن آف فائر
کا اردو ترجمہ
سب سے پہلے پاکستان
چاہیۓ۔ اگر کسی کے پاس ہے تو بھیج دیں
کتاب : مجموعہ بیانات - جلد ②
افادات : مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلویؒ
مرتب : مفتی روشن شاہ صاحب قاسمی
بہت بہت جزاک اللہ اس بہترین ناول کی دستیابی پر۔
کیا خوب!! صبر و شکر اور اللہ اور اس کی رسول کی محبت دل میں بٹھا کر اس پر عمل پیرا ہونے کے ثمرات کو پیش کیا گیا ہے۔ بہت شکریہ
آج ان شاءاللہ ہم سورۃ الزلزال یاد کریں گے اور جنکو یاد ہے وہ درست فرمائیں گے
👈رسول اللہ ﷺ نے اس سورہ کو آدھے قرآن کے برابر بتایا ہے ۔ترمذی شریف
👈اس سورہ میں قیامت کے آنے اور بعد کے حالات کا مختصراً نقشہ کھینچا گیا ہے، موقع نکال کر کوئی آسان تفسیر ضرور دیکھیں،
🌹 ابھی اسکے الفاظ درست فرمائیں اور اللہ کا قرب حاصل کریں، کیوں کہ جب کوئی بندہ قرآن پڑھتا ہو تو اس پر اللہ کی خصوصی رحمت نازل ہوتی ہے،
اور جس پر اللہ کی رحمت نازل ہو وہ اللہ سے دور کیسے ہوسکتا ہے!
دعاﺅں کی درخواست ہے
السلام علیکم
کتاب :عہد وسطی کا ہندوستان ایک تہذیب کا مطالعہ
مصنف :عرفان حبیب
یہ کتاب مطلوب ہے۔
کتاب : مجموعہ بیانات - جلد ①
افادات : مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلویؒ
مرتب : مفتی روشن شاہ صاحب قاسمی
معزرت کے ساتھ
آپ کے رائے کی ضرورت نہیں ہے جس کو پڑھنا ہونگا وہ پڑھ لے گا ، کسی کو رائے دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔