سچی بات تو یہ ہے کہ ابن صفی کے پڑھنے کے بعد یہ شعر بجا طور پر صادق آتا ہے
گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ ادھر سے
خوشبو نہ گئی تیری مگر راہ گزر سے
ہم سب نے سینکڑوں ناول پڑھے ہوں گے لیکن کوئی ایک ناول ایسا نہیں ہوگا جس کا کوئی جملہ یاد رہ جائے یا اس کو دوبارہ سہ بارہ پڑھنے میں مزہ آئے یہ اعزاز اللہ پاک نے صرف اور صرف ابن صفی کو بخشا ہے کہ ابن صفی کے قارئین کو ان کے بیشتر جملے بھی یاد ہوتے ہیں اور وہ بار بار ان ناولوں کو پڑھتے بھی ہیں۔
ان کا نام لینے سے منع ان کو نشانۂ تنقید بناتے ہوئے نہیں لکھا ہے۔۔ چونکہ وہ تو بہت مشہور ہے۔۔۔ اور ان کا مجھے علم ہے۔۔ اس لیے کسی اور کا نام لینے کا کہا اور ان کا نام لینے سے منع کیا
Читать полностью…وہ کرپٹ نہیں ہے، ریڈر ایپ بدل کر دیکھئے۔
میرے پاس اڈوبی کا اکروبیٹ ہے اس میں فائل کرپٹ بتا رہی ہے، جبکہ لبریرا میں بالکل صحیح کھل رہی ہے۔
☺️ شکراً ۔
جیسے آپ ہمیشہ ہماری مدد کے لئے کوشاں رہتے ہیں ، اسی طرح ہم بھی کبھی کبھی کوئی چھوٹی سی کوشش کر لیتے ہیں ۔۔
ہم تو یہی سمجھتے ہیں کہ ناول، ابن صفی نے ہی لکھے ہیں باقی نے تو بس جھ...... ماری کی ہے اب چاہے کسی کو اس سے اتفاق ہو کہ نہ ہو۔
Читать полностью…السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔۔
مشکل مگر فصیح ترین کسی ناول نگار کا نام بتائیے نا۔۔ احسان ہوگا
السلام علیکم رحمتہ اللہ برکاتہ ۔۔۔
جناب ۔
قرۃ العین حیدر کا ناول " اگلے جنم موہے بٹیاں نا کی جو""
مل سکتا ہے کیا ۔۔۔؟