رومانی اور عشقیہ
رومانی اور دردناک
: بلڈی لوو
: اشیق بائی اینجل
: جگنو میرا تقوب میں
بکت
بقلم: منورنسا شمیر
Novel
Novels 👇👇👇👇👇👇
: Bloody Love
: Ashique by Angel
: Jugnoo mera Taqoub meinBakt
By : Menurnisa shameer
#Request :
جناب یہ کتاب شیءر کر دیں پلیز (معاف کرنا میری اردو اتنی اچھی نہیں ، نءی نءی سیکھ رہا ہوں ) جزاکاللہ
Читать полностью…شہید اسلام مصنف فاروق ارگلی ارسال کریں حضور والا یہ کتاب عراق کے سابق صدر صدام حسین کے متعلق ہے عنایت کریں
Читать полностью…داستان ایمان فروشوں کی ایک تحقیقی جائزہ ___
مولانا اسمعیل ریحان صاحب کی یہ کتاب پی ڈی ایف میں چاہیے __
digital marketing ke bare me kuch malomat aap logo ke paas ho to bhej do zarorat hai
Читать полностью…اسلام اور جدید معیشت و تجارت ۔۔۔
مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی وہ کتاب ہے جس میں انھوں نے شاید شئیر بازار پر گہری نظر ڈالی اور ۔
اس پر احکام واضح کیے ہیں ۔
میں بہت دنوں سے اس کی تلاش میں تھا ۔
آج ملی ہے ۔۔۔الحمد لللہ
واعلیکم السلام رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
جناب میں ایڈمن تو نہیں ہوں لیکن آپ کے سوال کا جواب ضرور دیتا ہوں معزرت کے ساتھ ۔۔۔۔
آپ نے پہلے گروپ کو کلک کرنا ہے ۔
دوسرا جب آپ گروپ کو کلک کرے گے تو آپ کو نیچے ممبر،میڈیا،فائل،لنک،میوزیک یہ سب آپشن نظر آئے گے۔اس میں سے فائل کو کلک کرنا ہے ۔
فائل کو کلک کرنے بعد آپ سرچ بٹن پر کلک کر کے سرچ کیجئے انشاء اللہ آپ کی مطلوبہ کتابیں آپ کو مل جائے گی ۔۔
براہ کرم ۔
اردو لکھا کریں ۔
بھلے ٹیڑھا میڑھا لکھیں ۔
بچی جب روٹی بنانا سیکھتی ہے تو پہلے ٹیڑھی میڑھی روٹی بنتی ہے ۔
لیکن دھیرے دھیرے چاند جیسی گول گول روٹی بننے لگتی ہے ۔
کوشش کریں ۔اردو لکھیں
شکریہ
اگر کسی کے بھائی کے پاس داستان ایمان فروشوں کی کی کتاب ہے تو برائے مہربانی ارسال فرمانے
Читать полностью…اَلسَّلاَمُ عَلیکُم وَرَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکاَتُہ
کیا یہ کتاب ہندی یا انگریزی میں بھی مل سکتی ہے؟ اگر مل جائے تو بہت ممنون ہوں گا۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم ایڈمن
مجھے شکایت ھے کہ جو کتب یہاں موجود ہوتی ہیں اگر ان کو سرچ کیا جائے تو وہ نھی ملتی
برائے مہربانی مجھے گائڈ کریں ۔
میں نے ہمزاد کتاب پڑھنی تھی ۔۔
اس کے علاوہ بھی جب کبھی کچھ تلاش کیا نھی مل سکا💐🤲🏻
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب : پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
مصنف: ظہیر احمد بابر