شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے سفر نامے کا بھی یہی نام ہے
Читать полностью…السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ادھی رات کا سورج کتاب ارسال کریں مفتی تقی عثمانی صاحب کی
Читать полностью…بھائی تذکرۃ المجاھد اور ضلع بجنور کے جواہر اور دبستانِ دیوبند کی علمی خدمات اور تارخ مظاہر اور تذکرہ علمائے دیوبند یہ سب کتابیں مظلوم ہیں براہ کرم ارسال کردے
Читать полностью…آنکھ کی کہانی، اسلام کی روانی۔۔۔قاری محمد طیب صاحب کک کتابیں ارسل فرمائے۔۔۔۔جزاک اللہ
Читать полностью…مسئلہ کتاب میں نہیں الماری میں ہے۔
یہ الماری ناولز اور ادبی کتب کے لیے بنائی گئی ہے، اس لئے مناسب یہ ہے کہ عنوان کی مناسبت سے ہی کتابیں رکھی جائیں۔ الا یہ کہ کوئی مطالبہ کرے۔
مزید آپ پِن میسیج میں دیکھ سکتے ہیں۔
خیر!
جناب
عبداللہ 3 ابھی پی ڈی ایف کی شکل میں پوری موجود نہیں ہے ۔۔۔۔
اس کتاب کے 1 سے 34 تک قسط ہاشم ندیم کی فیس بک پروفائل پر موجود ہیں ، 34قسط وہا پڑھے اور باقی قسط کی پی ڈی ایف میں ابھی سینڈ کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
بھائی تذکرۃ المجاھد اور ضلع بجنور کے جواہر اور دبستانِ دیوبند کی علمی خدمات اور تارخ مظاہر اور تذکرہ علمائے دیوبند یہ سب کتابیں مطلوب ہیں براہ کرم ارسال کردے
Читать полностью…*حضراتِ گرامی!!*
*السّلام علیکم۔*
*کلاڈ لیوی سٹراس (Claude Lévi-Strauss)،*
*ژاں پال سارتر (Jean-Paul Sartre)،*
*سمون ڈی بیوئر (Simone de Beauvoir)،*
*مشل فوکاں (Michel Foucault)،*
*رولاں بارتھ (Roland Barthes)،*
*ژاک دریدا (Jacques Derrida)*
*اور*
*پال ریکوئر (Paul Ricoeur)*
*کی کتابیں*
*(تَرجِیحًا اردو میں ترجمـہ شدہ)*
*مطلوب ہیں۔*
*جو جو بھی فراہم ہو سکیں؛*
*ارسال کرنے کی زحمت فرمائیں۔*