ویسے کچھ پوچھنا نہیں ہے لیکن آپ نے مولانا تقی عثمانی صاحب کیلۓ مسلک دیوبند کا عالم کہا جو تھوڑا عجیب لگا۔۔۔۔
Читать полностью…آپ نے کہا ہم نے مان لیا، لیکن اب ہم کون سا ایپ استعمال کریں جو معتبر ہو، اگر اس کی بھی نشاندہی کردی جاتی تو کیا خوب ہوتا۔
Читать полностью…السلام علیکم
عنبر ناگ ماریا پورا ناول ملے گا؟ یا کہیں سے ڈونلوڈ ہوسکتا ہو تو رہنمائی کردیں۔ شکریہ
Computer hardware training aur mobile hardware repairing books hai kya pdf mein ????
Читать полностью…اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں ہے محترم
مفتی تقی عثمانی مدظلہم العالی مسلک دیوبند کے بہترین ترجمان ہیں۔
بہرحال آپ اور میں مکلف نہیں بہتر ہے آپ اس ایپ کو انسٹال کرکے خود پرکھے شائید میری بات آپ کو بہتر لگے
اگر پھر بھی آپ اگر متفق نا ہوتوآپ اس ایپ کو ان انسٹال کر سکتے ہیں
محترم میں نے ان کو بھائی کہا ہی نہیں ہے
میں نے بڑے سے مراد بحٹیت عالم بڑا کہا ہے ۔اس وقت مسلک دیوبند کے سب سے بڑے اور معتبر اور استاذ العلماء اور شیخ الاسلام جیسے القابات سے اور کتب کثیرہ کے مصنف کے طور پر مفتی صاحب کو مانا جاتا ہے
اور برصغیر اور عالم اسلام میں مفتی صاحب کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے
ایپس کا چکر چھوڑئیے، ایپ میں آڈیو بہت زیادہ کمپریس کر دی جاتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں ڈسٹورشن آ جاتی ہے، یوٹیوب کا یہ چینل دیکھ لیجئے اس میں کافی ہائی کوالٹی میں ان قرآء کی رکارڈنگ موجود ہیں۔HaramainRecordingsTranslations
ـ
Kisi ke paas computer hardware repairing aur mobile hardware software ki books hai kya pdf mein to send karo plz 🙏🙏 urdu mein ho to send karein plz 🙏
Читать полностью…Kisi ke paas computer hardware repairing aur mobile hardware software ki books hai kya pdf mein to send karo plz 🙏🙏
Читать полностью…