اسلام 360 ایپ کا بنانے والا فرحت ہاشمی سے متاثر ہے اور فرحت ہاشمی از خود متنازعہ شخصیت ہے اپنی رائے پر اصرار بلکہ اسے عین قرآن و سنت کے مطابق کہنا یہ فرحت ہاشمی کی کھلی ہوئی گمراہی ہے ایسے میں فرحت ہاشمی کو ماننے والے کی ایپ کس طرح معتبر ہو سکتی ہے رہی بات یہ کہ اہلِ سنت نے اپنے تراجم دینے سے انکار کیا تو یہ چیز کم از کم علمائے دیوبند کی شان کے منافی ہے انہوں نے قرآن و سنت کی خدمت کبھی بھی روپے پیسے کمانے کے لیے نہیں کی اللہ کی رضا کو مقدم رکھا انکار اس طبقے کی طرف سے ہوا ہوگا جو مردہ پرستی کا حامی ہے اور تھوڑے تھوڑے سے پیسوں کے عوض اپنے دین ایمان کو فروخت کرنے پر آمادہ ہو جاتا ہے۔
Читать полностью…بجا فرمایا آپ نے محترم ،ایک بات اور دیوبند کو لوگ مسلک بتا غلط فہمی پیدا کرتے ہیں ،یہ قطعی غلط ہے ،دیوبند مسلک امام ابوحنیفہ کا ترجمان ہے ،دیو بندی مسلک ہے ہی نہیں ۔
Читать полностью…اپلیکیشنز کا چکر چھوڑ دیا جائے سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ کتابوں کی طرف رجوع کیا جائے اصل کتابیں دستیاب نہ ہوں تو پی ڈی ایف متبادل ہے ہم یہی کرتے ہیں
Читать полностью…دفاعِ احناف ایپلیکیشن
بہت خوب ہے۔
اس میں کثیر تعداد میں پی ڈی ایف کتابیں ہیں۔
جن کو آن لائن بھی پڑھا جاسکتا ہے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
ایک مقام پر ایک ہی قسم کی بہت سی کتابیں جمع ہیں۔
تراجم، تفاسیر، احادیث، وغیرہ ۔
غیر مقلدیت سے احتیاط رکھنے والے حضرات وہاں سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
اور جو مشہور اختلافی مسائل ہیں، چاہیں تو ان سب اشکالات کے جواب حنفی آرا کے مطابق حاصل کر سکتے ہیں۔
محترم
اگر اہلسنّت کوئی فرد ایسا پروجیکٹ تیار کرے تو لامحالہ وہ اہلسنّت کے ہی تراجم کو ترجیح دے گا، اس سے کیا مطلب لیا جائے کہ وہ پروجیکٹ ہی غلط ہوگا ؟
بقول آپ کے اہلسنّت کی طرف سے تراجم نہیں دیئے گئے تو غلطی تو ہماری ہوئی نا اسے غلط کہنا تو مناسب نہیں اگر اس نے جو تراجم غیر مقلدین کے علاؤہ ایپلیکیشن میں شامل کیئے ہیں ان میں خرد برد کی ہے تب وہ غلط ہو سکتا ہے بصورتِ دیگر اسے غلط کہنا میری نظر میں درست نہیں ۔
ہاں مسلکی اختلاف اپنی جگہ پر ہے ۔
ميں مولانا تقی عثمانی صاحب سے بہت متاثر ہوں اور انکے علمی وفقہی خدمات کا قائل بھی ہوں -اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے-لیکن انہیں کسی مسلک تک محدود کردینا مناسب نہیں ہے بلکہ انکی شخصیت عالمی اور مثالی ہے۔۔۔۔
Читать полностью…بےشک
ترجمہ میں بین القوسین ایسے ترجمہ کیا گیا ہے کہ بلاوجہ غیرمقلدیت کی تائید ہوتی ہے جبکہ اصل حدیث میں اس طرح کی کوئی بات نہیں ہوتی
اور اسکی وجہ یہ ہیکہ اس میں تراجم حدیث غیر مقلد علماء کے ہیں اور وہ بھی اس، وجہ سے کہ علماء اہلسنت نے تراجم مفت میں دینے سے انکار کیا، تو غلطی تو اپنے ہی لوگوں کی ہوئی
اگر اسکا کوئی مناسب متبادل ہوتو رہنمائی فرمائیں
جزاک اللہ خیرا