بھائی صاحب
ابن صفی کے ناولوں سے ہی خوش رہیں
ان جیسے تلاش نہ کریں
آپ کو مایوسی ہوگی
ہاں ان جیسا ملتا جلتا ذائقہ محی الدین نواب، طاہر جاوید مغل، کاشف زبیر کے یہاں ملےگا
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب شدت سے مطلوب ھے
کتاب: لفظوں کے پیچھے چھپی تہذیب
مصنفہ نعیمہ جعفری پاشا
برصغیر اور انگریز کے موضوع پر مطالعے کے شوقین اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں
انگریزوں کی عیاری اور مسلمانوں کی سادہ لوحی اس کا خاص موضوع ہے
ابن صفی اپنی جگہ عظیم ہیں
نواب صاحب اپنی جگہ
لیکن نواب صاحب نے دیوتا میں لمبی لمبی پھینک کر قارئین کو حقیقی دنیا سے دُور کردیا
ابن صفی کے ناولوں میں مافوق الفطرت عناصر محسوس ہوتے ہیں لیکن غور کرنے پر وہ حقیقی دنیا سے جڑے ہوتے ہیں.
نواب صاحب پر نباض کا لقب جچتا ہے
سب کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے ۔
مجھے تو لگتا ہے کہ ابن صفی سے محی الدین نواب کا موازنہ اگر چہ نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن محی الدین نواب بہت عظیم رائٹر ہیں۔ ان کی عظمتیں مختلف النوع ہیں۔
نہ محی الدین نواب ابن صفی جیسے ہیں اور نہ ابن صفی محی الدین نواب جیسے۔
دونوں اپنے اپنے مقام پر بہت عظیم ہیں۔
Assalamualaikum wa Rahmatullahi wa barakatuh
Ibn safi jaisi novels agar me se koi recommend kare to bahtar hai