جب قاسم رضا کو مجلس خواتین کی صدارت پیش کی غئی تو قاسم صاحب نے یوں خطاب شروع کیا
حاضرین و حاضرات
خواتین و خواتان
بس یوں مجلس کو لوٹ لیا
اگر آپ ٹیلی گرام پر نئے ہیں تو مطلوبہ کتابوں کی فرمائش سے پہلے گروپ میں تلاش کے خانے میں کتاب کا نام لکھ کر جانچیں.
مطلوبہ کتاب موجود نہ ہو فرمائش کا آپشن استعمال کریں
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ
الحمداللہ آپ سب لوگ بخیر ہونگے ۔
مجھے ایک ایسے گروپ کی ضرورت ہے جس میں انگلش ناول شیئر کیۓ جاتیں۔
اگر احباب میں کسی کے پاس ہو تو رہنمائ فرمائیں ۔
السلام وعلیکم
شیخ رشید احمد کی کتابیں اگر ہیں تو سینڈ کر دیں، اعلیٰ فارمیٹ میں ہوں تو کیا بات ہے
شیئر بازار - ایک مختصر تعارف
اور اس میں مسلمانوں کے لئے تجارت کے مواقع
از
پروفیسر عرفان شاہد
ـ
پہلی بات تو یہ ہے کہ السلام وعلیکم نہیں ہے السلام علیکم ہے دوسری یہ کہ ہم نے تو آج تک موبائل میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہی کتابیں پڑھی ہیں اس کے علاوہ کوئی اور فارمیٹ کا پتہ نہیں مہربانی ہوگی اگر اعلیٰ فارمیٹ کے بارے میں تفصیلات بیان فرما دیں۔
Читать полностью…