السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
مجھے عشق کے موضوع پر ایک بہت ہی خوبصورت ناولز چاہیۓ
آپ کی طلب پر اتی ساری کتابیں اپلوڈ کر دی گئی ہیں ۔
کیا ابھی آپکی نگاہ کرم نواز سے نہیں گزریں ؟
اگر نہیں ۔
تو براہ کرم ایک نگاہ غلط انداز ڈال دیجئے ۔
اور اگر رس گلے نہیں تو کم از کم شکریہ کے دو میٹھے بول ہی بھیج دیجئے ۔😄
اس ٹائم جو بھی بھائی آنلائن ہے میسج دیکھ رہا ہے پرسنل تشریف لائے ایک بہت ضروری کام ہے بلکہ آپ سب کے فائدے کا ہی کام ہے۔
Читать полностью…بہت خوشی ہوئی کوئی بھی بھائی اگر کوئی بھی ناول مانگے تو ادھر سے اسی وقت مل جاتا ہے اچھا گروپ ہے
Читать полностью…ارے حضور ماشاءاللہ نفسیات کے موضوع پر بھی بڑا عمدہ مواد ملا تھا ، اور اس موضوع پر بھی دو کتابیں ہمارے لیے کافی ہیں ، اور الحمدللہ تقریباً نصف نصف کتابوں کا مطالعہ بھی ہو چکا ہے ، بر وقت شکریہ نا کہ سکا سو معذرت
اور دیر سے ہی سہی آپ کا بہت شکریہ ، چینی گڑ کے ساتھ ☺️
شاد رہیں آباد رہیں۔
طب کی اردو میں کوئی ایسی معتبر کتاب ارسال کریں جس میں شہد کے فوائد و طریقۂ استعمال سب موجود ہو
Читать полностью…مہربانی فرما کر آپ سب پرسنل تشریف لائیں ایک بہت ضروری کام ہے آپ سب سے میں آپ سب کا منتظر ہوں !
Читать полностью…سنگسار ۔ مسرور مسن ۔ اس ناول کی کئی جلد ہیں ۔ آخری دو جلد فراہم کردیں ۔ نوازش ہوگی
Читать полностью…