سر ۔
ذرا سمجھنے کی کوشش کریں ۔
اس میں ایک نورگل ترگت والی بھی ہے ۔
بس آپ کو ترگت کا کردار نبھانا ہے۔
ایک زبیدہ ہے ۔جو ہارون رشید کی تلاش میں ہے
🌹🌹🌹🌹🌹
زخم پھر زخم ہے ۔
چاہے وہ مسکراتے ہوں یا روتے ہوں ۔
ہم زخم دینے والوں میں نہیں ۔
مرہم رکھنے والوں میں ہیں ۔😎
آپکے شکریہ کا شکریہ
🌹🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
بہت دنوں سے اس کتاب کی تلاش تھی اب جاکر یہ مرحلہ تکمیل کو پہونچا۔
اللہ سلامت رکھے اور خوب نوازے
ایک ناول ہے جس میں ہیرو کا نام ڈن کین ہوتا ہے وہ تین سال کی جرائم کی ٹرینگ لیتا ہے اور بعد میں اپنی فیملی کی خوئی ہوئی عزت دوبارہ بحال کرتا ہے اس ناول کا نام کیا ہے اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو
Читать полностью…نورگل اور ترگت کے بارے میں تو ہم نہیں جانتے البتہ اگر کوئی واقعی سیرتاً صورتاً دولتاً😉 زبیدہ ہو تو ہم بھی ہارون رشید بننے کے لیے تیار ہیں😉
Читать полностью…سمجھ میں نہیں آتا کہ فرنگی حسینائیں اس حقیر فقیر پُر تقصیر اسیرِ نفسِ شریر کو دل دینے کی کوشش کیوں کر رہی ہیں؟
ارے دینا ہے تو ڈالر دیں پونڈ دیں یورو دیں دل لے کر کیا کرنا ہے😏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب درکار ہے اگر کوئی ساتھی فراہم کرے تو بڑی ہی مہربانی ہوگی۔
بھائی صاحب ۔
زخم رستے ہیں ۔
مسکراتے نہیں ۔۔۔
خیر ۔۔
لیجئیے ۔حاضر خدمت ہے
مسکراتے زخم
پڑھئیے اور تبصرے سے ہم سب کو نوازئیے۔
جو بھی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی مقصود ہو اس پر ہلکا سا ٹچ کریں، ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جائے گی۔
ڈاؤنلوڈنگ مکمل ہونے کے بعد فائل کے کنارے موجود تین نقطوں پر کلک کرکے سیو-ٹو-ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
اس طرح کرنے سے کتاب آپ کے فائل مینیجر میں پہنچ جائے گی۔
البتہ
اگر صرف ٹیلی گرام پر ہی مطالعہ مقصود ہو تو سیو-ٹو-ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ڈاؤن لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد کتاب پر کلک کریں، کتاب کھل جائے گی، بس اس کے لیے آپ کو کسی پی-ڈی-ایف-ریڈر کی ضرورت پڑے گی جسے آپ بآسانی پلے-اسٹور وغیرہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔