ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...
کوءی ایسی ناول مطلوب ہے جو ۔۔محبت کی داستان۔۔ جیسے الفاظ کی سچی ترجمان ہو
Читать полностью…ہندوستانی لائبریریوں کے متعلق کوئ کتاب ہو تو براہ کرم ارسال فرمائیں
Читать полностью…ڈاکٹر فضل الرحمن صاحب کی ترجمہ شدہ کتب دستیاب ہو سکتی ہیں کیا ...
آپکی نوازش ہوگی
تھیلے اتار کر شمارے نکال کر مذکورہ اقساط یکے بعد دیگرے کھول کر اسکینر کے ذریعے اسکین کر کر اپنی موبائل میں منتقل کر کر یہاں ارسال کر دیں تاکہ دیگر اربابِ ذوق کی تسکین ہو سکے۔
Читать полностью…طلسماتی دنیا مل سکتی ہے ۔
اذان بتکدہ ابھی دستیاب نہیں ہے
السلام علیکم
خان صیب
مرحوم مولانا حسن الہاشمی کے رسالے طلسماتی دنیا میں ایک کالم بعنوان اذان بتکدہ آتا تھا
یہ کتابی شکل میں کہیں دستیاب ہو تو منگوانا چاہوں گا
اس کے جواب میں آپ نے ماشاء اللہ کافی شاندار ناولز بھیجے
Читать полностью…السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختارات پہلی جز کے شرح ہو تو برائے کرم ارسال فرمائیں
اردو ناولز کے دن بدن ترقی کے لئے دعا گو ہوں
کتاب: "پنجابی طالبان"
مصنف: مجاہد حسین
یہ کتاب درکار ہے 🙏
طلسماتی دنیا کے شمارے تھیلوں میں بھر کر دوچھتی پر رکھ دیا ہوں
ضرورت اذان بتکدہ کی ہے
کوئی دیوبندی صاحب جانتے ہوں تو بتادیویں