ہماری کوشش ہے کہ عبرت انگیز. دلچسپ اور حیرت خیز کہانیاں آپ کی خدمت میں پیش کی جائیں ...
ایڈونچر میگزین کے ان اوراق میں نئی سلسلہ وار کہانی پیش کی جا رہی ہے -یہ کہانی اس بچے کے احساسات و جزبات کی ترجمان ہے جسے زندگی کے اوائل سے ہی محیر العقول واقعات سے واسطہ پڑا اس نے ان واقعات سےمطابقت کس طرح پیدا کی اور کون سی قوتیں اس کی معاون ثابت ہوئیں-یہ سب تو اس کہانی کے آگے بڑھنے پر آشکار ہو گا-ایک ایسی کہانی جو اپنے قاری کو سحر میں جکڑ لے گی
*اس کو سکین کیا ہے ملک فرخ نے
تو پیش خدمت ہے اقبال فرحت اعجازی کے قلم سے نکلی ایک پراسرار کہانی
ناگ پھنی
جس کو پیش کر رہی ہے ایڈمن ٹیم
ڈائمنڈ اردو بکس+راجپوت میڈیا سروس
پاکستان میں "آفیسر" اُس شخص کو کہتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرتا
حالانکہ باقی دنیا میں ایسے شخص کو ”ناکارہ" کہتے ہیں!!
تجلی نور۔۔۔کرشن بہاری نور۔۔۔۔کتاب مطلوب ہے۔۔۔جزاک اللہ
Читать полностью…اوپر سرچ بار کو کلک کریں
پھر محی الدین لکھیں ۔
یا
نواب لکھیں ۔
ساری کتابیں سامنے آ جائیں گی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آنکھ کی کہانی۔۔اسلام کی روانی۔۔۔حکیم الاسلام قاری طیب صاحبؒ کی کتاب مطلوب ہے۔۔۔جزاک اللہ
۱:ګرګ آشتي.
۲:شهري جنۍ په کلي کي.
۳:النحیط.
۴:زما غږ حرام حرام.
۵: ابلیس.
۶: بوجۍ.
ېے سب اونکے ناول او کتاب هے امید هے اون کے نام پر نشر کیا جايے❤️
Technical analysis تکنیکی تجزیہ از پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی یہ کتاب درکار ہے
Читать полностью…محترم! اگر ممکن ہو تو اقبال کاظمی کے سیلاب نامی سلسلہ وار ناول کی پی ڈی ایف بنا دیں۔
یہ کہانی ماہنامہ ایڈونچر میں چھپتی تھی۔ غالبا سن 2000 کے آس پاس کے شماروں میں،
ٹیلی گرام پر پی ڈی ایف میں موجود شماروں کو دیکھا لیکن شاید ان میں نہیں ہے۔
ہند آریائی اور ہندی
از
سنیتی کمار چٹرجی
اس کتاب کو ارسال فرما دیں برائے مہربانی
ابھی تھوڑی دیر قبل فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھنے والے نے بتایا کہ rekhta downloader نامی ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں احباب مستفید ہو سکیں تو بتائیں تاکہ دیگر اراکین کا بھی علمی فائدہ ہو جائے۔
Читать полностью…معی الدین نواب صاحب کا کوئی ناول یا کوئی کہانی مل سکتی ہے
Читать полностью…یہ چند کتابیں مطلوب ہیں
تاریخ اسلام از معین الدین ندوی
فقہ السنہ از عاصم الحداد
معارف الحدیث از منظور نعمانی
فقہ السنہ از عاصم الحداد یہ
یه ناول کے لیکنے والا خواجه_زي صاحب هے.
اور یے اونکے دوسرے ناول ہے، پہلا ناول گرگ آشتے ہے.
اسلام علیکم براے مہربانی جادو اور مذھب
اور شاخ زرین pdf میں مل جاے تو بہت نوازش ہو گی
اسلام علیکم کیایہ ناول۔ عشق سیڑھی کا نچ کی ۔مل سکتا ہے۔
Читать полностью…